پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف ’انتہائی قابل اعتراض‘ پوسٹ کرنے پر گریڈ 21 کے افسر کے خلاف انکوائری کا حکم

وزیر اعظم عمران خان نے احکامات جاری کیے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف تنقیدی پوسٹ کرنے پر فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی کے سربراہ ثنا اللہ عباسی کی سربراہی میں گریڈ 21 کے سرکاری افسر حماد شمیمی کے خلاف انکوائری شروع کی جائے اور اسے 60 دنوں میں مکمل کیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cCgxGe

Comments