گیرولڈ جان جنھیں 31 برس کی سخت جدوجہد کے بعد نوکری ملی ہے، ان کو نہ کسی سے کوئی شکایت ہے نہ ہی گلہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ 31 سالہ اس طویل قانونی جدوجہد نے ان کے غصے، بے چینی اور خوشی جیسے جذبات کو ہی ختم کر دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اب انھیں کسی کو نہ کچھ بتانے کی نہ ہی کچھ جاننے کی خواہش باقی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/311vE9n
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/311vE9n
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks