پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے ہر ہفتے 35 پروازیں شروع کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے 27 مارچ 2020 سے کووڈ کی وبا آنے کے بعد پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3D0jPxw

Comments