ایس-400: روس سے حاصل کیا گیا جدید میزائل سسٹم کتنا مہلک ہے اور یہ انڈیا کو خطے میں برتری دلوا پائے گا؟
روس نے فضائی حملے کا دفاع کرنے والے جدید ترین ایس 400 میزائل سسٹم کی انڈیا کو فراہمی شروع کر دی ہے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایک عمدہ ہتھیار ہے جو 40 کلومیٹر سے 600 کلومیٹر کی دوری تک بیک وقت تقریباً چار سو ٹارگٹس پر نظر رکھ سکتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wX7Mjb
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wX7Mjb
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks