دوسری عالمی جنگ کے پائلٹ نے 99 برس کی عمر میں سائیکلنگ کے عالمی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

دوسری عالمی جنگ کے دوران پائلٹ رہنے والے 99 برس کے کینیتھ جڈ نے سینیئر افراد کے سائیکل مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nJq6cH

Comments