لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی چارج سنبھال لیا

فوج کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی تقرری کا اعلان چھ اکتوبر کو کیا گیا تھا تاہم وزیراعظم پاکستان کے دفتر کی جانب سے اس تقرری کا نوٹیفیکشن تین ہفتے بعد سامنے آیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uMeKqi

Comments