’اے سیکشوئلیٹی‘: بے جنسیت کیا ہے اور معاشرے میں اس بارے میں کیا غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں؟

ماہرین کے مطابق بے جنسیت ایک ایسا رجحان ہے جو کسی انسان میں پیدائش کے وقت سے ہی موجود ہوتا ہے لیکن اِس کا احساس ہونے میں وقت لگ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FVJaef

Comments