انڈیا اور تائیوان کی سرحد کے نزدیک چین کی فوجی سرگرمیوں نے چہ مگوئیوں کو جنم دیا ہے کہ آیا وہ تائیوان پر اپنا حق جمانے کے لیے انڈیا کے ساتھ جاری کشیدگی کو استعمال کرے گا یا نہیں۔ تاہم دوسری طرف نئی دلی کی یہ کوشش ہے کہ وہ تائیوان کے مسئلے میں نہ گھسیٹا جائے کیونکہ اس سے معاملہ مزید پیچیدہ ہو سکتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oVMq2k
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oVMq2k
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks