چین کی بدلتی خارجہ پالیسی: ’وقت کا انتظار کرو‘ سے ’وولف واریئرز‘ تک: چین اپنے سفارتکار کن بنیادوں پر تعینات کرتا ہے؟
ڈینگ ژیاؤپنگ کی ’خاموش رہو اور وقت کا انتظار کرو‘ کی پالیسی سے لے کر شی جن پنگ کی بڑے ممالک کے ساتھ تعلقات پر توجہ مرکوز کرنے تک، چینی سفارت کاری میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ چین کے سفیر اب اپنے ملک کے عالمی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے سفارت کاری کا ایک جارحانہ انداز اپنائے ہوئے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kLTopk
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kLTopk
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks