حیدرآباد کی سوناری باگڑی جنھوں نے سکول کی عمارت نہ ہونے پر مندر کو ہی سکول بنا دیا

سوناری کا خواب تھا کہ وہ بچوں کو پڑھائیں مگر اس کے لیے اُن کے پاس جگہ نہیں تھی، چنانچہ اُنھوں نے علاقے کے مندر کو ہی سکول کی شکل دے دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Zr76qc

Comments