ٹیسلا: چابی کے طور پر کام کرنے والی ایپ کا بریک ڈاون، کمپنی کی گاڑیاں پانچ گھنٹے کے لیے ’بند‘ ہو گئیں

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو ایلون مسک نے صارفین سے معافی مانگتے ہوئے بیان دیا کہ ان کی کمپنی ایسے اقدامات کر رہی ہے جن سے مستقبل میں ایسا نہ ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nAdJje

Comments