تنزانیہ: کچھوے کا زہریلا گوشت کھانے سے سات افراد ہلاک

افریقی ملک تنزانیہ میں کچھوے کا زہریلا گوشت کھانے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کچھ افراد اب بھی ہسپتال میں داخل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HYJZVn

Comments