کرتارپور میں گرودوارہ دربار صاحب میں ’سر ڈھانپے بغیر ماڈلنگ‘ کرنے پر سرحد کی دونوں جانب سے تنقید

گرودوارے میں تصاویر لینا یا خواتین کا جانا ممنوع نہیں لیکن اس جگہ کے احترام میں سر ڈھانپ کر رکھنا ایک ضروری امر ہے جس کی مرد اور خواتین دونوں یکساں طور پر پابندی کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xCNpbp

Comments