’گوادر کو حق دو‘ تحریک کی حمایت میں سینکڑوں خواتین کی ریلی، مظاہرین حکومت سے کیا چاہتے ہیں؟

بلوچستان کے قبائلی معاشرے میں پہلے کبھی خواتین کی اتنی بڑی تعداد میں اپنے گھروں سے نکلنے کی مثال نہیں ملتی اور ایسا اب اس لیے ہوا ہے کیونکہ مقامی لوگ اپنے روزگار کے حوالے سے تشویش کے شکار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xAVPjy

Comments