حیات آباد کے ایک مکان میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک، پولیس کی جانب سے داعش کے دعوے کی تردید

پولیس کے مطابق یہ کارروائی پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایک مکان میں جرائم پیشہ مفرور افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی اور گھر کے اندر سے فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے تاہم اس واقعے کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3l8e3Uw

Comments