سلمان خان کو اپنی فلم ’انتِم‘ کی ہیروئن سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟

یہ پہلی فلم ہوگی جس میں سلمان خان کے کردار کی زندگی میں کوئی رومانوی پہلو نہیں ہے جبکہ فلم میں ایک ہیروئن کو شامل کر لیا گیا تھا لیکن بعد میں فیصلہ بدل لیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3plHXGr

Comments