افغانستان میں طالبان حکومت کی مشکلات: امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے سے قطر میں

خصوصی ایلچی برائے افغانستان ٹام ویسٹ داعش اور القائدہ کے خلاف انسداد دہشت گردی میں تعاون، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مالی امداد، افغانستان کے معاشی بحران کے علاوہ ان امریکی اور افغان شہریوں کے انخلا پر بھی طالبان سے بات چیت کریں گے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xqX9FO

Comments