فرانسیسی فٹبالر کریم بنزیما نے ساتھی کھلاڑی کو ‘سیکس ٹیپ کے ذریعے بلیک میل کیا‘

33 سالہ بینزیما ان پانچ افراد میں سے ایک تھے جن پر گذشتہ ماہ فرانسیسی شہری میتھیو والبوینا سی تاوان لینے کی کوشش پر مقدمہ چلایا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3l7EolI

Comments