کائل رٹن ہاؤس کیس: سفید فام شہری کی بریت کے عدالتی فیصلے پر صدر بائیڈن ناراض جبکہ ٹرمپ خوش

امریکہ میں دو افراد کے قتل میں ملوث ایک سفید فام نوجوان کائل رٹن ہاؤس کی بریت کے عدالتی فیصلے پر لوگوں کی رائے منقسم نظر آ رہی ہیں۔ اس دوران شہریوں سے پُرامن رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DCEw41

Comments