ثاقب نثار کی نواز شریف، مریم نواز ضمانت کیس پر اثرانداز ہونے کی تردید، سابق جج رانا شمیم کمیشن میں پیش ہونے کو تیار

پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کی جانب سے کیے گئے دعوے کی تردید کی ہے تاہم رانا شمیم کا کہنا ہے کہ اگر اس سلسلے میں حقائق جاننے کے لیے کوئی کمیشن بنایا جاتا ہے تو وہ اس کے سامنے پیش ہونے کو بھی تیار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cb4Eqj

Comments