تحریک طالبان پاکستان اور حکومت پاکستان میں مذاکرات: ’حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں افغان طالبان کے کہنے پر شامل ہوئے‘

تحریک طالبان پاکستان کے سرکردہ رہنما اور کمانڈر عمر خالد خراسانی کا کہنا ہے کہ وہ حکومت پاکستان سے مذاکرات پر اس لیے آمادہ ہوئے تاکہ حکومت پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر افغان طالبان کے لیے مشکلات میں اضافہ نہ کر سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kFg4Y8

Comments