پراگ اگروال: ٹوئٹر کے نئے سی ای او کی سالوں پرانی ٹویٹ پر تنازع کیوں

'اگر وہ مسلمانوں اور انتہا پسندوں میں فرق نہیں کرنا چاہتے تو میں سفید فام اور نسل پرستوں میں فرق کیوں کروں؟' پراگ اگروال کی اس ٹویٹ کی ایک دہائی بعد مختلف طریقے سے تشریح کی جا رہی ہے لیکن انھوں نے اس ٹویٹ کے حوالے سے اسی زمانے میں وضاحت جاری کر دی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xzctjG

Comments