انڈین ریاست گجرات کے کچھ شہر نان ویج اشیا کی نمائش پر پابندی کیوں لگا رہے ہیں؟

انڈیا کی ریاست گجرات کے چند شہروں میں نان ویج غذا بیچنے والوں کے ٹھیلوں اور دکانوں کو زبردستی بند کرنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FghPmv

Comments