انڈیا میں کسانوں کا احتجاج: کیا وزیر اعظم مودی کا زرعی قوانین پر یو ٹرن سیاسی ’ماسٹر سٹروک‘ ہے؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے زرعی قوانین کو واپس لینے کے فیصلے کے وقت اور اہمیت پر بحث ہو رہی ہیں اور ایک ایسے وقت میں جب کسانوں کو اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرتے تقریباً ایک برس ہو گیا ہے سیاسی ماہرین اس یوٹرن کو ماسٹر سٹروک کیوں قرار دے رہے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nB2KpO

Comments