انسٹاگرام کے خلاف امریکی ریاستوں کی جانب سے ’بچوں کو ہدف بنانے‘ کی تحقیقات کیوں ہو رہی ہے؟

امریکی ریاستوں کا ایک گروپ اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ انسٹاگرام بچوں کو کس طرح نشانہ بناتا ہے اور ممکنہ طور پر خطرات کا باعث بنتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HITNCS

Comments