پارلیمان کا مشترکہ اجلاس: کیا حکومت متنازع انتخابی اصلاحات کا بل پاس کروا پائے گی؟

اتحادی جماعتوں کے قائدین سے مشاورت کے بعد حکمراں جماعت پُرامید ہے کہ وہ پارلیمان سے انتخابی اصلاحات کا بل آج ہونے والے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے پاس کروا پائے گی تاہم اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ وہ متنازع قانون سازی کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HtFT7c

Comments