انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز سے چند ہفتے قبل کپتان ٹم پین نے استعفی کیوں دیا؟

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نے غیر مناسب ٹیکسٹ بھیجنے پر تفتیش کی تفصیلات منظر عام پر آنے کے امکان پر استعفی دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nuS8Ze

Comments