کورونا کے خلاف سازشیوں نے ماحولیاتی تبدیلی کو نشانے پر کس طرح رکھا؟

کورونا کی عالمی وبا سے متعلق سازشی نظریات کا پرچار کرنے والی ایک آن لائن تحریک کے اراکین نے اب ماحولیاتی تبدیلی پر موجودہ سائنسی موقف کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HFH97F

Comments