فوج کے سابق افسر کا جنرل قمر باجوہ کے نام خط: ’بیٹے کو رہا نہیں کر سکتے تو کم از کم اس کا جرم ہی بتا دیں‘

پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ میجر محمد صالح نے جنرل قمر باجوہ کو لکھے گئے خط میں ان سے اپنے اس بیٹے کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے جس پانچ برس قبل سکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لیا تھا جبکہ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ میجر(ر) صالح کو عدالتوں سے ریلیف نہیں ملا تو اس طرح کے اقدام کرکے سسٹم کو متنازع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DWiEAI

Comments