پرمبیر سنگھ: ممبئی میں خصوصی ’انکاؤنٹر سکواڈز‘ بنانے والے اعلیٰ پولیس افسر کئی ماہ لاپتہ رہنے کے بعد منظر عام پر آ گئے

مسٹر سنگھ ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب دو دن قبل انڈیا کی سپریم کورٹ نے انھیں گرفتاری سے بچنے کے لیے تحفظ کی یقین دہانی کراتے ہوئے تحقیقات میں تعاون کرنے کا حکم دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BWMhjD

Comments