محمد حنیف کا کالم: سعد رضوی، پُتر ذرا دھیان سے

وزیر اعظم عمران خان بھی سوچتے ہوں گے کہ اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر پوری دنیا کو مسلمانوں کے جذبات کے بارے میں انھوں نے بتایا، رحمتہ اللعالمین اتھارٹی انھوں نے بنائی اور اب یہ چھوٹا رضوی جیل سے چھوٹنے ہی اپنے جانثاروں کو بتا رہا ہے کہ اگلے الیکشن میں ووٹوں سے ڈبے بھرنے ہیں: پڑھیے محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cUfth7

Comments