اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی پہلی مشترکہ بحری مشقیں ایران کے لیے باعث تشویش کیوں؟

بحیرہ احمر میں پانچ روزہ مشترکہ مشقوں میں متحدہ عرب امارات، بحرین اور اسرائیل کے جنگی جہاز شامل تھے، جبکہ اسرائیل کے جنگی بحری جہازوں کو امریکی بحریہ کا تعاون حاصل تھا

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DlefH3

Comments