گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کا معاملہ: ہائی کورٹ کا رانا شمیم کو اصل بیان حلفی اور شوکاز کا جواب جمع کروانے کا حکم
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے نواز شریف اور ان کی بیٹی کی مبینہ طور پر ضمانت نہ لینے کے بارے میں احکامات سے متعلق جو بیان حلفی انھوں نے مقامی اخبار ’دی نیوز‘ کو دیا تھا وہ اشاعت کے لیے نہیں تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32B8cRe
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32B8cRe
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks