گوادر دھرنا: ساحلی شہر میں گذشتہ ایک ہفتے سے دھرنے پر بیٹھے مولانا ہدایت الرحمان کون ہیں؟

گوادر میں ہر طرف اس بات کے چرچے ملیں گے کہ کیا آپ مولانا ہدایت الرحمان کے دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں اور اگر نہیں تو کیوں؟ مگر انتظامیہ وضاحتیں دیتی ہے کہ ’کئی مطالبات کو تو حکومت نے فوراً مان بھی لیا ہے تو اب دھرنا جاری رکھنے سے کیا فائدہ؟‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nDu7zc

Comments