انڈیا میں مودی کا ’ٹوائلٹ انقلاب‘ جس نے انڈین شہریوں کی زندگیاں بدلیں

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بی جے پی کی حکومت پورے ملک میں گذشتہ پانچ برس میں دس کروڑ سے زیادہ ٹوائلٹ تعمیر کر چکی ہے۔ اس مشن کے لیے 28 ارب ڈالر کی رقم مختص کی گئی اور اس کے نفاذ کے لیے لاکھوں سرکاری ملازمین اور طلبہ کی مدد لی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Z3MrIm

Comments