یارکشائر کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق نے یہودی مخالف فیس بک پیغامات پر معذرت کر لی

برطانیہ میں یارکشائر کرکٹ کلب کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق نے یہود مخالف فیس بک پیغامات پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سنہ 2011 سے فیس بک پیغامات میں یہود مخالف زبان استعمال کرنے پر 'نہایت شرمندہ' ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HwE1uy

Comments