مصر میں تین ہزار سال قدیم گزرگاہ دوبارہ کھلنے کے شاندار مناظر

سینکڑوں فنکاروں نے الاقصر، مصر میں تین ہزار سال قدیم 'شارعِ ابوالہول' کے دوبارہ کھولنے کی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس قدیم گزرگاہ کی کھدائی اور اسے بحال کرنے میں کئی دہائیاں صرف ہوئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lefyk7

Comments