لیلیٰ پروین: تحریک انصاف کی رکن کا سابق شوہر پر ’منصوبہ بندی‘ کے ذریعے کراچی کی عدالت میں تشدد کروانے کا الزام

کراچی کی مقامی عدالت میں پی ٹی آئی کی رہنما لیلیٰ پروین اور ان کے بھائی پر تشدد کرنے کے الزام میں 22 وکلا پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم اب تک کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3r3lJve

Comments