عمران خان کے کووڈ ریلیف پیکیج کی آڈٹ رپورٹ میں ’اربوں روپے کی بےضابطگیوں‘ کی نشاندہی لیکن ذمہ دار کون؟
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق رپورٹ کے تمام پیرا کے جوابات دے دیے گئے ہیں اور اور اے جی پی آفس اور آئی ایم ایف، دونوں ہی ان جوابات سے مطمئن ہیں تاہم بی بی سی اس بات کی تصدیق نہیں کر سکا کہ آیا اے جی پی کی جانب سے دی گئی سفارشات میں سے کسی پر عمل ہوا ہے یا نہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xwxlIe
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xwxlIe
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks