یلدا حکیم کی افغانستان واپسی: تنخواہ کے بغیر کام کرتے ملازمین اور بحران سے متاثرہ معصوم بچے

بی بی سی کی صحافی یلدا حکیم افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان واپس آئی ہیں اور انھوں نے طالبان دور حکومت میں تباہ حال معیشت اور غذائی قلت کے پیش نظر ملک کے عوام کی حالت زار کے متعلق رپورٹ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oYTpY2

Comments