سٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے شرح سود میں اضافہ، عام آدمی کی زندگی پر کیسے اثر انداز ہو گا؟

ماہرین کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد اضافہ مہنگائی کی شرح میں 1.3 فیصد اضافہ کرتا ہے جس سے عام آدمی ہی متاثر ہوتا ہے۔ ماہرین نے اس خدشے کا اظہار بھی کیا ہے کہ دسمبر میں مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30EPCGX

Comments