علی وزیر: سپریم کورٹ نے جنوبی وزیرستان کے ایم این اے کی درخواست ضمانت منظور کر لی

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اور چار لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pa4wO5

Comments