کرکٹ بیٹ سے متعلق دلچسپ تنازعات: جب ایک بیٹسمین کی وجہ سے کرکٹ بیٹ کے قوانین بدلنے پڑے

1771 میں انگلیش بیٹسمین تھامس وائٹ جب انگلش کاؤنٹی کے میچ میں بیٹنگ کرنے کے لیے آئے تو ان کے ہاتھ میں جو بلا تھا وہ وکٹوں کی چوڑائی سے زیادہ چوڑا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CCdtUS

Comments