انڈیا کے لیے کوئلے کا استعمال ترک کرنا آسان نہ ہوگا

انڈیا کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں کوئلے کا بڑا حصہ ہے، لیکن یہ صورت حال تبدیل ہونے والی ہے۔ ملک کی کوئلے کی صنعت کا زوال اس صنعت سے وابستہ مزدوروں کے لیے کیا معنی رکھتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nk5iIs

Comments