پاکستان کی نجی کمپنی جو خواتین کو ’ماہواری میں ہر ماہ ایک چھٹی‘ دے رہی ہے

پاکستان میں سوئفٹ لاجسٹکس نامی ای کامرس کی نجی کمپنی نے خواتین ملازمین کے لیے ہر ماہ ماہواری کے دوران ایک چھٹی دینے کی پالیسی متعارف کروائی ہے۔ یہ چھٹی ان چھٹیوں کے علاوہ ہو گی جو وہ سالانہ لینے کی حقدار ہیں اور اس روز کی ان کی تنخواہ نہیں کاٹی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30Mx6wA

Comments