قصور: پولیس کی قید میں موجود خواتین پر تشدد کی ویڈیوز سامنے آنے پر مقدمہ درج

صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کی پولیس نے تھانہ صدر میں دو خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ایک نجی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جو کہ پولیس کی ملازمہ نہیں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3l4QHPF

Comments