پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز: سب کو یقین آگیا کہ پاکستان آٹھ وکٹوں سے جیت گیا

عابد عل پاکستان کے ساتویں بیٹسمین ہیں جو ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری بناتے بناتے رہ گئے۔ ان سے قبل حنیف محمد، ظہیر عباس، محسن خان، سعید انور، یونس خان اور محمد حفیظ کے ساتھ یہ بدقسمتی رہی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DiUdfP

Comments