پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ پر سمیع چوہدری کا کالم: ’آفریدی کو صرف پندرہ گیندیں درکار تھیں‘

شاہین شاہ آفریدی ہمیشہ محاذ پر سب سے آگے کھڑے ہونے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہاں بھی ایک بار پھر انھوں نے پاکستان کے لیے اس میچ کو زندہ کر ڈالا ہے۔ سوال صرف یہ ہے کہ کیا ان کے باقی ساتھی بھی اس زندگی کو پروان چڑھا پائیں گے؟ سمیع چوہدری کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rhx36P

Comments