انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: سرینگر ’انکاؤنٹر‘ میں چار افراد کی ہلاکت اور پولیس کے دعوؤں پر اٹھنے والے سوالات

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں ایک مبینہ انکاؤنٹر میں چار افراد کی ہلاکت کے بعد پولیس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے انتہا پسندوں کے ایک نیٹ ورک کو بے نقاب کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30ypHRc

Comments