مبشر حسین رحمانی: دنیا کے ایک فیصد بہترین محققوں میں شامل پاکستانی کمپیوٹر سائنسدان کون ہیں؟

مبشر رحمانی کے مطابق اس مرتبہ جن پانچ افراد کو نوبیل پرائز ملے ہیں وہ بھی اس ہائیلی سائیٹڈ ریسرچرز کی فہرست میں ہیں جس میں ان کا نام شامل ہے۔ مبشر رحمانی کراچی سے فرانس اور پھر آئیرلینڈ کیسے پہنچے اور انھوں نے تحقیق کی دنیا میں کیسے اپنا لوہا منوایا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3p6NEYF

Comments